میگزین

اہل خیر حضرات سے اپیل

جامعہ تبلیغ القرآن چونکہ ایک خالص دینی اور مذہبی ادارہ ہے اس لئے اہل خیر مسلمان بھائی جامعہ کے ساتھ مختلف صورتوں میں تعاون کرتے رہتے ہیں۔ الحمدللہ جامعہ ہر مد میں ہونے والے تعاون کو اس کے مصرف پر خرچ کرتا ہے، مثلاً زکٰوۃ، صدقات اور فطرانہ کے لئے الگ الگ شعبہ جات قائم ہیں جہاں مذکورہ بالاصورتوں میں وصول ہونے والے عطیات استعمال کئے جاتے ہیں۔
جامعہ میں تعاون اور فنڈز کی وصولی کا بھی ایک شفاف نظام موجود ہے جو تمام عطیات، صدقات اور دیگر صورتوں میں ہونے والے تعاون کا مکمل ریکارڈ رکھتا ہے۔ یہ ریکارڈ کسی بھی وقت ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔
اہل ثروت مسلمان حضرات جامعہ کے ساتھ براہ راست تعاون کے علاوہ اپنا تعاون جامعہ کے اکاونٹ میں بھی جمع کرواسکتے ہیں۔ نیز مطلوبہ اشیاء کی فراہمی بھی تعاون کی ایک بہترین صورت ہے۔

clipart_of_16339_sm_2_8اکاونٹ ٹائٹل:

جامعہ تبلیغ القرآن

اکاونٹ نمبر

0010027230070011
بینک کوڈ۔ 0864
الائیڈ بینک فقیر آباد برانچ پشاور سٹی


اکاونٹ ٹائٹل:

جامعہ تبلیغ القرآن

اکاونٹ نمبر

0102945490
بینک کوڈ۔ 0701
میزان بینک صدر روڈ پشاور

clipart_of_16339_sm_2_8اکاونٹ Paypal account

Jamiatableeghulquran@hotmail.co.uk

برائے رابطہ Contact

0092 3339102181 : محمد بلال
0092 3005832438 : حاجی پرویز
0092 91 2245300 : دفتر